اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اوورسپیڈنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، رجب بٹ اور سید حیدر پر جرمانہ عائد

08 Sep 2026
08 Sep 2026

(لاہور نیوز) رنگ روڈ پولیس کی جانب سے اوورسپیڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، کارروائی کے دوران رجب بٹ اور سید حیدر کو مجموعی طور پر 3 ہزار 600 روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

رنگ روڈ پولیس کے مطابق رنگ روڈ پر اوورسپیڈنگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد جاری ہے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جا رہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اوورسپیڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ شہریوں کی جانوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، اس لئے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

رنگ روڈ پولیس  نے واضح کیا ہے کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف آئندہ بھی بلاامتیاز کارروائی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے