اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پی ٹی آئی کے احتجاج و لانگ مارچ کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

07 Sep 2026
07 Sep 2026

(لاہور نیوز) پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاج و لانگ مارچ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔

 

رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست 08 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر شہری وقاص احمد کی درخواست پر کل سماعت کریں گے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 27 ستمبر کو اسلام آباد میں تمام سڑکیں کھلی رکھنے کا حکم دیا جائے اور سرکاری دفاتر کے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کو روکا جائے۔

درخواست میں چیف منسٹر آفس کے سیاسی استعمال کے حوالے سے بھی ڈیکلریشن جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے