اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.29 قیمت فروخت : 41.37
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.30 قیمت فروخت : 277.80
  • یورو قیمت خرید: 322.33 قیمت فروخت : 322.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.20 قیمت فروخت : 375.88
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.88 قیمت فروخت : 200.24
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.85 قیمت فروخت : 73.98
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

حکومتِ پنجاب کا پیدائش اور وفات کے سرٹیفکیٹس کی رجسٹریشن فیس میں عوام کو بڑا ریلیف

04 Sep 2026
04 Sep 2026

(لاہور نیوز) حکومتِ پنجاب نے عام شہریوں کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیدائش اور وفات کے سرٹیفکیٹس کی رجسٹریشن فیس مزید 3 سال کے لیے بالکل مفت کر دی۔

پنجاب حکومت نے شہریوں کو ریلیف دیتے ہوئے پیدائش اور اموات کی رجسٹریشن کے قواعد 2025 میں ترمیم کر دی، ترمیم کے تحت مقررہ مدت گزرنے کے بعد پیدائش اور اموات کی تاخیر سے رجسٹریشن کے لیے فیس معافی کی مدت مزید 3 سال بڑھا دی گئی ہے۔

اب شہری مقررہ مدت کے بعد بھی اضافی رجسٹریشن فیس ادا کیے بغیر پیدائش یا موت کا اندراج کرا سکیں گے، پنجاب حکومت نے فیس معافی اور مفت رجسٹریشن کی مدت میں توسیع کی باضابطہ گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب زید بن مقصود نے ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ کو ترمیم شدہ قواعد پر فوری عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئ ہے، حکومت کے اس اقدام سے ان شہریوں کو سہولت ملے گی جو مقررہ مدت میں پیدائش یا اموات کا اندراج نہیں کرا سکے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے