اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بھاٹی گیٹ: لین دین تنازعہ پربھائی کا بہن پر تشدد، ملزم گرفتار

03 Sep 2026
03 Sep 2026

(لاہور نیوز) بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں لین دین تنازعہ پر بھائی نے بہن پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم گرفتار کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

ملزم احسن  نے رقم کا تقاضا کرنے پر بہن کو تشدد کا نشانہ بنا یا جس پر بہن نے تھانہ بھاٹی گیٹ پولیس سے مدد طلب کی، پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج  کر کے اسے گرفتار کر لیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کو تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے