اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 483.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.27 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.40 قیمت فروخت : 277.90
  • یورو قیمت خرید: 323.12 قیمت فروخت : 323.70
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.99 قیمت فروخت : 377.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.76 قیمت فروخت : 200.12
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.28 قیمت فروخت : 200.65
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.88 قیمت فروخت : 74.02
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.53 قیمت فروخت : 75.67
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.29 قیمت فروخت : 904.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: جنسی جرائم میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی، ملزمان گرفتار

03 Sep 2026
03 Sep 2026

(لاہور نیوز) جنسی جرائم میں ملوث عناصر کیخلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں۔

چوہنگ پولیس  نے زیادتی کے مقدمہ کے ملزم ولید کو جبکہ شاہدرہ کے بدفعلی کے مقدمہ میں ملزمان حیدر اور احمد کو  گرفتار کر لیا۔

کاہنہ کے علاقہ میں نوکری کے بہانے 2 افراد کی خاتون سے مبینہ زیادتی کا الزام بے بنیاد نکلا، مدعیہ نے عدالت میں 164 کا بیان دے کر مقدمہ خارج کروا دیا۔

اسی طرح ماڈل ٹاؤن میں ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کے الزام میں نامزد ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے