28 Aug 2026
(لاہور نیوز) نیو انارکلی پولیس نے معصوم بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم علی رضا نے دکان پر آنے والی کمسن بچی کو ہراساں کیا۔
گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
