28 Aug 2026
(لاہور نیوز) صدر لاہور ہائیکورٹ بار بابر مرتضیٰ کی والدہ انتقال کر گئیں۔
عزیز و اقارب، وکلا، ججز اور دوست احباب نے بابر مرتضیٰ سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔
بابر مرتضیٰ کی والدہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد کیا جائے گا۔
آپ کی اس خبر کے متعلق رائے