اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹک ٹاک بنانے کا جنون، نوجوان شیر کے پنجرے میں کود گیا

28 Aug 2026
28 Aug 2026

(لاہور نیوز) ٹک ٹاک بنانے کے جنون میں نوجوان نے خطرناک اقدام کرتے ہوئے شیر کے پنجرے میں چھلانگ لگا دی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان ٹک ٹاکر باآسانی شیر کے پنجرے میں داخل ہو جاتا ہے، تاہم خوش قسمتی سے کسی ناخوشگوار واقعے کی اطلاع نہیں ملی۔

واقعے کے بعد چڑیا گھر کی سکیورٹی اور انتظامی غفلت پر بھی سوالات اٹھنے لگے ہیں، ذرائع کے مطابق شیر کے پنجرے کے اطراف نہ کوئی سکیورٹی گارڈ موجود تھا اور نہ ہی زو کیپر تعینات تھا، جس کے باعث نوجوان کو پنجرے میں داخل ہونے میں کسی رکاوٹ کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔

سوشل میڈیا صارفین نے خطرناک حرکت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چڑیا گھر انتظامیہ سے سکیورٹی انتظامات بہتر بنانے اور ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے