اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جماعت اسلامی نے 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا

27 Aug 2026
27 Aug 2026

(لاہور نیوز) جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے مطالبے کے لیے 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ لوگ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کروانے کے لیے سڑکوں پر نکلے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہڑتال مکمل طور پر پرامن ہوگی، گملا بھی نہیں ٹوٹے گا۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ نوجوان جانتے ہیں کہ ہڑتال کیسے کی جاتی ہے۔ جماعت اسلامی تاجروں کے پاس جائے گی اور انہیں ہڑتال میں شرکت کے لیے قائل کرے گی۔

انہوں نے تاجروں سے اپیل کی کہ وہ حکومتی چمچوں اور چاپلوسوں کی بات نہ سنیں۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وہ خود لاہور میں تاجروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

امیر جماعت اسلامی نے بجلی کے بھاری بلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے بل عوام پر بم بن کر گرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے