اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سانحہ پمز، وزیراعظم کی تحقیقاتی کمیٹی نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا

27 Aug 2026
27 Aug 2026

(لاہور نیوز) سانحہ پمز پر وزیراعظم کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

 

ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی کے ارکان نے فائر بریگیڈ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا اور کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے افسران سمیت ریسکیو آپریشن میں شامل عملے کے بیانات قلمبند کیے۔

کمیٹی نے آگ لگنے سے لے کر ریسکیو ٹیموں کے جائے وقوعہ پر پہنچنے تک کی ٹائم لائن کا بھی جائزہ لیا۔ تحقیقاتی کمیٹی نے فائر بریگیڈ کی رسپانس اور کارروائی کا جائزہ لینے کے ساتھ ریسکیو آپریشن کے دوران پیش آنے والی رکاوٹوں اور مشکلات سے متعلق بھی معلومات حاصل کیں۔

وزیراعظم کی قائم کردہ کمیٹی کے چیئرمین ریٹائرڈ وفاقی سیکرٹری شاہد خان ہیں، جبکہ میجر جنرل (ر) ڈاکٹر خورشید اُترا، ڈاکٹر بیرسٹر نبیل احمد اعوان اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد بھی کمیٹی کے ارکان میں شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی 48 گھنٹے میں عبوری رپورٹ پیش کرے گی، جبکہ پانچ روز میں مکمل تحقیقات اور سفارشات پر مشتمل حتمی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے