اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق قائم مقام صدر پاکستان مقرر

27 Aug 2026
27 Aug 2026

(لاہور نیوز) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق قائم مقام صدر پاکستان مقرر ہو گئے۔

کابینہ ڈویژن  نے سردار ایاز صادق کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صدر مملکت آصف علی زرداری بیرون ملک دورے پر جارہے ہیں۔

صدر مملکت  کے بیرون ملک ہونے پر عموما قائم مقام صدر چیئرمین سینیٹ کو بنایا جاتا ہے چونکہ  چئیرمین سینٹ یوسف رضاء گیلانی بھی ملک سے باہر ہیں تو  اس لیے سپیکر قومی اسمبلی  سردار ایاز صادق قائم مقام  صدر پاکستان مقرر ہوئے ہیں ۔

واضح رہے صدر مملکت کی واپسی تک  سردار ایاز صادق قائم  مقام  صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے