اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عید میلاد النبیؐ:لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں کل چھٹی ہو گی

25 Aug 2026
25 Aug 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ اور پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں کل عام تعطیل ہوگی۔

ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ، بہاولپور اور راولپنڈی بنچز سمیت پنجاب بھر کی تمام سول و سیشن عدالتیں کل بند رہیں گی۔

عید میلاد النبیؐ کے موقع پر عدالتوں میں معمول کی عدالتی کارروائی معطل رہے گی، جبکہ عدالتیں آئندہ ورکنگ ڈے پر معمول کے مطابق کام شروع کریں گی۔

دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے بھی وکلاء کو کل کی عدالتی تعطیل سے متعلق نوٹس آویزاں کرکے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے