اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

زاویار نعمان بچپن میں ایک سنگین بیماری میں مبتلا تھے: علی سلمان

26 Aug 2026
26 Aug 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار زاویار نعمان اعجاز سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ بچپن میں خطرناک بیماری، میننجائٹس، کا شکار ہوئے تھے اور ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہو گئی تھی۔

 

یہ انکشاف اداکار نعمان مسعود نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران کیا جہاں انہوں نے زاویار نعمان اعجاز کے بچپن کا ایک واقعہ یاد کیا۔

علی سلمان نے بتایا کہ یہ اس وقت کی بات ہے جب نعمان اعجاز ایک سیریل کی شوٹنگ کے سلسلے میں جرمنی گئے ہوئے تھے اور ان کے اہلِ خانہ بھی وہاں موجود تھے۔ اسی دوران زاویار نعمان اعجاز میننجائٹس کا شکار ہو گئے تھے۔

انہوں نے بتایا کہ زاویار کی والدہ رابعہ انہیں فوری طور پر ہسپتال لے کر گئی تھیں جبکہ صورتحال کی سنگینی کے باعث نعمان اعجاز کو بھی اسپتال پہنچنا پڑا تھا۔

نعمان مسعود نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زاویار کی طبیعت اس وقت بہت زیادہ خراب ہو گئی تھی اور معاملہ سنگین تھا مگر وہ اس واقعے کو وقت گزرنے کے ساتھ بھول چکے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے