اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حمزہ شہباز سے چینی قونصل جنرل کی ملاقات، پاک چین تعلقات پر گفتگو

25 Aug 2026
25 Aug 2026

(لاہور نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف سے چین کے قونصل جنرل سن یان نے ملاقات کی۔

 

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دونوں ممالک کے دیرینہ تاریخی تعلقات اور جاری اقتصادی و ترقیاتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چین پاکستان کا سب سے قابل اعتماد اور دیرینہ دوست ہے جس نے ہر مشکل گھڑی میں ہمارا بھرپور ساتھ دیا ہے۔

حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ پاک چین دفاعی و اقتصادی تعاون کی مثال دنیا میں ملنا مشکل ہے، ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین دفاعی، تجارتی، ثقافتی اور عوامی سطح پر روابط کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے