اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومتی رکن احسن رضا غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر پھٹ پڑے

25 Aug 2026
25 Aug 2026

(لاہور نیوز) حکومتی رکن احسن رضا نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر پانی و بجلی بتائیں وہ ہیں کدھر، بھاری بھرکم بل دینے والے عوام کو بتائیں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بارے۔

احسن رضا نے کہا کہ لاہور ہو، فیصل آباد ہو، راولپنڈی ہو یا کوئی گاؤں، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے زندگی اجیرن کر دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی گاؤں میں بجلی نہ آئے تو پورا گاؤں پیسے اکٹھے کرکے لیسکو والوں سے ٹرانسفارمر لگواتے ہیں۔

احسن رضا نے کہا کہ بجلی کی ریکوری کرنے والی فورسز کے اہلکار تاجروں کے گریبان پکڑ کر تھانے لے جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ریاست ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بجلی چوروں پر قابو پائے۔

حکومتی رکن نے کہا کہ ملک میں تو بجلی کا کوئی شارٹ فال ہی نہیں تو پھر لوگوں کو لوڈشیڈنگ کے عذاب میں کیوں مبتلا کیا ہوا ہے۔

پینل آف چیئرپرسن سمیع اللہ خان نے حکومتی رکن احسن خان کو غیر منصفانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف ایوان کی قرارداد لکھ کر دینے کی ہدایت کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے