اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: رکن پنجاب اسمبلی ثاقب خان چدھڑ کے والد انتقال کر گئے

25 Aug 2026
25 Aug 2026

(لاہور نیوز) رکن پنجاب اسمبلی ثاقب خان چدھڑ کے والد چودھری الطاف خان چدھڑ لاہور میں انتقال کر گئے۔

مرحوم چودھری الطاف خان چدھڑ لاہور  کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے اور شوگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔

الطاف خان چدھڑ کی نماز جنازہ کل صبح 10 بجے بھوانا چنیوٹ میں ادا کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے