اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر موبائل سروس بند نہیں ہو گی، ہوم سیکرٹری پنجاب

25 Aug 2026
25 Aug 2026

(لاہور نیوز) ہوم سیکرٹری پنجاب نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر موبائل سروس بند نہ کرنے کا عندیہ دے دیا۔

ہوم سیکرٹری پنجاب نے کہا ہے کہ 26 اگست بروز بدھ عید میلاد النبی کے موقع پر لاہور شہر میں موبائل سروس بند نہیں ہو گی، عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر لاہور شہر میں موبائل فون سروس معطل نہیں کی جائے گی اور تمام علاقوں میں معمول کے مطابق بحال رہے گی۔

ہوم سیکرٹری پنجاب کے مطابق شہر کے کسی بھی حصے میں موبائل یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، میلاد کے جلوسوں اور محافل کی سکیورٹی کے لیے لاہور میں ہزاروں پولیس افسران اور جوان تعینات کیے گئے ہیں تاکہ امن و امان برقرار رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے