اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پٹرولیم لیوی ختم کی جائے، عوام کو ریلیف دیں، حافظ نعیم الرحمان

25 Aug 2026
25 Aug 2026

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی ختم کی جائے اور عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے ملک گیر دھرنے دسویں روز میں داخل ہو چکے ہیں اور احتجاجی دھرنوں میں عوام کی شرکت مسلسل بڑھ رہی ہے۔

حافظ نعیم الرحمان  نے کہا کہ چاروں صوبوں میں دھرنے اور احتجاج شروع ہو چکے ہیں، احتجاجی سرگرمیاں منظم انداز میں جاری ہیں، حکومت اور نظام چلانے والے ناکام ہو چکے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے اعلان کیا کہ 13 ربیع الاول کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کریں گے جبکہ دھرنے بھی جاری رہیں گے، انہوں  نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پٹرولیم لیوی ختم کی جائے اور عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے