اپ ڈیٹس
  • 240.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

24 Aug 2026
24 Aug 2026

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے فیملی اور وکلا کی ملاقات کیلئے فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔

 

پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان سے ملاقات کے لیے 6 وکلا رہنماؤں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھیج دی۔

فہرست میں بیرسٹر گوہر خان، سلمان اکرم راجہ اور خالد یوسف چودھری کے نام شامل ہیں، نیازاللہ نیازی، نعیم پنجوتھہ اور فتح اللہ برکی کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھی ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئیں گی، ملاقات کے لیے بشریٰ بی بی کی فیملی کی بھی اڈیالہ جیل آمد متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے