اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

موہلنوال چوک پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، خاتون سمیت دو زخمی

25 Aug 2026
25 Aug 2026

(لاہور نیوز) ملتان روڈ پر موہلنوال چوک کے قریب دودھ سے لدا ڈالا اور رکشہ آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں ڈالا ڈرائیور موقع پر جاں بحق جبکہ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں 53 سالہ مقصود احمد موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ زخمیوں میں 45 سالہ زکیہ زوجہ آصف اور 26 سالہ فیصل ظہور شامل ہیں۔

ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا، جبکہ جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

پولیس کے مطابق واقعے کی قانونی کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے