اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.26 قیمت فروخت : 41.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.45 قیمت فروخت : 277.95
  • یورو قیمت خرید: 324.02 قیمت فروخت : 324.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.56 قیمت فروخت : 379.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.12 قیمت فروخت : 198.47
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.17 قیمت فروخت : 201.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.90 قیمت فروخت : 74.03
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.55 قیمت فروخت : 75.68
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.63 قیمت فروخت : 906.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

باٹا پور میں فارم ہاؤس کا چوکیدار تشدد کے بعد قتل

25 Aug 2026
25 Aug 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے باٹا پور میں فارم ہاؤس کے 55 سالہ چوکیدار کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق منیر نامی چوکیدار کو علی گجر اور اس کے ساتھیوں  نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گیا، منیر کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔

پولیس  نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر دی ہے، واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے اور ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے