اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کوٹ لکھپت: ڈمپنگ سائٹ، علاقہ مکین بدبو اور گندگی سے پریشان

23 Aug 2026
23 Aug 2026

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت اسٹیشن کے قریب رہائشی علاقے کے وسط میں قائم ڈمپنگ سائٹ کے باعث علاقہ مکینوں کی زندگی اجیرن ہو گئی، جہاں شہر کے مختلف علاقوں کا کوڑا کرکٹ پھینکا جانے لگا۔

علاقہ مکینوں کے مطابق پوش علاقوں کے وسط میں بنائی گئی ڈمپنگ سائٹ سے شدید بدبو پھیل رہی ہے جبکہ مکھیوں اور مچھروں کی بھرمار کے باعث رہنا محال ہو گیا ہے۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ رہائشی علاقے میں کوڑا پھینکے جانے سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے، علاقہ مکینوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈمپنگ سائٹ کو رہائشی علاقے سے فی الفور منتقل کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے