اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پانڈوکی میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

22 Aug 2026
22 Aug 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے پانڈوکی گاؤں میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کو اس کے سالے کے بیٹے نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔ ملزم نے مقتول پر چار سے پانچ فائر کیے، جن میں سے گولیاں ٹانگوں پر لگیں، تاہم مقتول موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر واقعے کی وجہ معمولی لڑائی جھگڑا سامنے آئی ہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس اور فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور شواہد اکٹھے کرنے میں مصروف ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے