اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم جنوبی افریقہ روانہ ہو گئے

21 Aug 2026
21 Aug 2026

(ویب ڈیسک) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم جنوبی افریقہ روانہ ہو گئے جہاں وہ پوچفسٹروم میں خصوصی ٹریننگ کیمپ میں شرکت کریں گے۔

اولمپئین ارشد ندیم جنوبی افریقہ میں دو ہفتے معروف کوچ ٹرسیئس لائیبنبرگ کے زیرنگرانی ٹریننگ کریں گے۔

ٹریننگ کیمپ کے بعد ارشد ندیم ہنگری میں ورلڈ اتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے، ورلڈ اتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ 11 سے 13 ستمبر تک بوڈاپسٹ میں شیڈولڈ ہے۔

خیال رہے کہ ارشد ندیم اس سے قبل بھی جنوبی افریقہ میں ٹریننگ کر چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے