اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.28 قیمت فروخت : 41.35
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 324.11 قیمت فروخت : 324.69
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.79 قیمت فروخت : 378.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.58 قیمت فروخت : 197.93
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.11 قیمت فروخت : 201.48
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.91 قیمت فروخت : 74.04
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لیڈز ٹیسٹ: دوسرے روز انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط، پاکستان پر 195 رنز کی برتری حاصل

21 Aug 2026
21 Aug 2026

(لاہور نیوز) لیڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ کی پوزیشن مضبوط اور انگلش ٹیم کو پاکستان پر 195 رنز کی برتری حاصل ہو گئی۔

میزبان ٹیم نے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 366 رنز بنا لئے، ہیری بروک نے ایک رن پر کیچ ڈراپ ہونے کا بھرپور فائدہ اٹھایا، 91 رنز کی اننگز کھیلی، جارڈن کاکس 73، جو روٹ 66 اور ڈین لارنس 51 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

علی عثمان نے شاندار بولنگ کراتے ہوئے پانچ وکٹیں حاصل کیں، پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 171 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، دوسرے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا۔

واضح رہے کہ بابراعظم انگلی کی انجری کے باعث میچ سے باہر ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتانی سونپی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے