اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.15 قیمت فروخت : 41.23
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.67 قیمت فروخت : 376.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.56 قیمت فروخت : 75.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.61 قیمت فروخت : 905.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی ایچ اے کا مفید شجرکاری سے لاہور کو سرسبز اور ماحول دوست بنانے کا فیصلہ

19 Aug 2026
19 Aug 2026

(لاہور نیوز) پی ایچ اے نے مفید شجرکاری سے لاہور کو سرسبز اور ماحول دوست بنانے کا فیصلہ کیا۔

لاہور میں ماحول دوست درختوں کے تعین کیلئے 5 رکنی ہارٹی کلچر کمیٹی تشکیل دے دی، ایڈیشنل ایم ڈی تسلیم اختر راؤ کی زیرِ صدارت ہارٹی کلچر ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل زونا وحید بٹ سمیت ہارٹی کلچر ڈائریکٹرز  شریک ہوئے، کمیٹی میں زاہد اقبال، فرخ اخلاق عبداللہ چیمہ، گلزار حسین، شاہ نواز وٹو شامل ہیں۔

اجلاس میں مستقبل کی شجرکاری کیلئے موزوں پودوں کی اقسام کے تعین پر غور ہو گا، مختلف علاقوں کیلئے موزوں درختوں، پودوں کی فہرست مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تسلیم اختر راؤ  نے کہا کہ آئندہ صرف مفید اور ماحول دوست درختوں کی شجرکاری کی جائے گی، طبی افادیت کے حامل پودوں کو شجرکاری میں ترجیح دی جائے گی، پھل دار درخت شہریوں اور پرندوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے