اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.15 قیمت فروخت : 41.23
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.67 قیمت فروخت : 376.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.56 قیمت فروخت : 75.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.61 قیمت فروخت : 905.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف کا بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

19 Aug 2026
19 Aug 2026

(لاہور نیوز) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے بھاٹی چوک انڈر پاس کا دورہ کیا اور جاری تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔

میاں محمد نواز شریف کی گاڑی نے بھاٹی چوک انڈر پاس سے گزر کر منصوبے کا معائنہ کیا۔

دورے کے دوران نواز شریف نے بھاٹی گیٹ انڈر پاس پر جاری کام کا جائزہ لیا اور منصوبے کی پیش رفت دیکھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے