اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.15 قیمت فروخت : 41.23
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.67 قیمت فروخت : 376.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.56 قیمت فروخت : 75.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.61 قیمت فروخت : 905.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور پریس کلب میں خواتین صحافیوں کے اعزاز میں جشنِ آزادی کی تقریب

19 Aug 2026
19 Aug 2026

(لاہور نیوز) لاہور پریس کلب میں خواتین صحافیوں کے اعزاز میں جشنِ آزادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف شعبوں سے وابستہ خواتین جرنلسٹس نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تقریب کا اہتمام پریس کلب کی نائب صدر ناصرہ عتیق کی جانب سے کیا گیا، جس میں خواتین صحافیوں سمیت نوبل جرنلسٹ ویمن گروپ کی عہدیداران اور ممبران بھی شریک ہوئیں۔

تقریب کے دوران خواتین صحافیوں کی پیشہ ورانہ خدمات کو بھی سراہا جا رہا ہے، منتظمین کے مطابق تقریب میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے