اپ ڈیٹس
  • 242.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

رانا سکندر حیات کو لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن کا اضافی قلمدان تفویض

16 Aug 2026
16 Aug 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن رانا سکندر حیات کو محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن کا اضافی قلمدان سونپنے کی منظوری دے دی۔

رانا سکندر حیات اب سکول ایجوکیشن کے ساتھ ساتھ لٹریسی اور نان فارمل بیسک ایجوکیشن کے امور بھی دیکھیں گے۔ اضافی ذمہ داری ملنے کے بعد محکمہ میں خواندگی کے فروغ، تعلیم سے محروم بچوں اور بالغ افراد کے لیے غیر رسمی بنیادی تعلیم کے اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کی امید ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اضافی قلمدان تفویض کیے جانے کے بعد رانا سکندر حیات کو محکمہ لٹریسی اینڈ نان فارمل بیسک ایجوکیشن کی ذمہ داریاں بھی سنبھالنا ہوں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے