اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.35 قیمت فروخت : 41.41
  • یورو قیمت خرید: 322.65 قیمت فروخت : 323.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.83 قیمت فروخت : 376.50
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.14 قیمت فروخت : 200.50
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.81 قیمت فروخت : 201.17
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.86 قیمت فروخت : 74.00
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا

17 Aug 2026
17 Aug 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا، انڈسٹریل اسٹیٹ،ماڈل ٹاؤن، ٹاؤن شپ و اطراف میں موسلادھار بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔

بارش کے باعث سڑکوں پہ پانی جمع  ہو گیا جبکہ گرمی کا زور ٹوٹ گیا، حبس و گرمی کی شدت سے ستائے اہل لاہور کے چہرے خوشی سے کِھل کھلا اُٹھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے