اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.55 قیمت فروخت : 278.05
  • یورو قیمت خرید: 320.18 قیمت فروخت : 320.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.88 قیمت فروخت : 375.55
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.88 قیمت فروخت : 196.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.26 قیمت فروخت : 199.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.08
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.57 قیمت فروخت : 75.71
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.55 قیمت فروخت : 905.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

محکمہ صحت میں سنگین مالی بحران : 8ماہ سے ادائیگیاں اور تنخواہیں تعطل کا شکار

12 Aug 2026
12 Aug 2026

(لاہور نیوز) محکمہ صحت و آبادی میں سنگین مالی بحران پیدا ہو گیا، ڈسٹرکٹ و تحصیل ہسپتالوں میں صفائی، آلات و مشینری خریداری کی ادائیگیاں رُک گئیں۔

گزشتہ 8 ماہ سے محکمہ صحت نے ادائیگیاں ہی نہیں کیں، سیکڑوں ملازمین کی کئی ماہ کی تنخواہیں بھی تعطل کا شکار ہو گئیں، گزشتہ مالی سال میں محکمہ صحت کے پی ایم یو کو 9 ارب روپے درکار تھے۔

حکومت نے گزشتہ مالی سال میں پی ایم یو کو صرف 5 ارب روپے دیئے، صفائی، سکیورٹی، مشینری خریداری پر صرف دسمبر 2025 تک ادائیگیاں ہو سکیں، بقایاجات کی ادائیگی کیلئے رواں سال میں 10 ارب درکار ہیں، بجٹ میں صرف 6 ارب روپے مختص کئے گئے۔

محکمہ صحت نے ادائیگیاں کرنے کی بجائے پی ایم یو کا نام تبدیل کر کے ایچ ایس آئی یو رکھ دیا, ایچ ایس آئی یو کے تحت کنٹریکٹرز کے معاہدوں کے باجود بقایاجات نہ دیئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے