اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.60 قیمت فروخت : 278.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ہسپتالوں میں صفائی کا عمل سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو سونپنے کا فیصلہ

11 Aug 2026
11 Aug 2026

(لاہور نیوز) سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں صفائی ٹھیکے پر دینے کا تجربہ ناکام ہونے کے بعد ٹیچنگ ہسپتالوں میں صفائی کا عمل سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں میں گزشتہ 3 دہائیوں سے صفائی ٹھیکے پر ہے تاہم ٹھیکے پر ہسپتالوں میں صفائی کی حالت انتہائی ابتر رہی، اسی وجہ سے صفائی کا عمل سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مبینہ طور پر ٹھیکیداروں کی جانب سے عملہ صفائی کو پورا معاوضہ بھی ادا نہیں کیا جاتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے