اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.60 قیمت فروخت : 278.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رائیونڈ روڈ : بجلی کے پول سے گر کر 48 سالہ شخص جاں بحق

12 Aug 2026
12 Aug 2026

(لاہور نیوز) رائیونڈ روڈ اجتماع چوک پر بجلی کے پول سے گر کر 48 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق شوکت علی فقیر بجلی کے پول سے لائٹس اتار رہا تھا کہ اچانک نیچے گر گیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ متوفی نشے کا عادی تھا۔ حادثے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے