اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.60 قیمت فروخت : 278.10
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کراچی سے لاہور آنے والی عوام ایکسپریس جیابگا اسٹیشن کے قریب ڈی ریل

11 Aug 2026
11 Aug 2026

(لاہور نیوز) کراچی سے لاہور آنیوالی عوام ایکسپریس جیابگا سٹیشن کے قریب ڈی ریل ہو گئی۔

ذرائع کے مطابق عوام ایکسپریس کے ڈی ریل ہونے کے باعث ریلوے ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہوئی ہے۔

واقعے کے بعد متعلقہ حکام کی جانب سے ٹریک کی بحالی اور ٹرین کی بوگیاں دوبارہ پٹری پر لانے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

حادثے میں کسی جانی نقصان کی تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے