اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 341.00 زندہ مرغی
  • 494.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.15 قیمت فروخت : 41.22
  • یورو قیمت خرید: 320.60 قیمت فروخت : 321.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.33 قیمت فروخت : 375.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.92 قیمت فروخت : 196.28
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.03 قیمت فروخت : 198.38
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.58 قیمت فروخت : 75.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.09 قیمت فروخت : 905.72
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تھانہ ٹاؤن شپ میں خواتین کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری مکمل

11 Aug 2026
11 Aug 2026

(لاہورنیوز) تھانہ ٹاؤن شپ میں پولیس حراست میں دوخواتین کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری مکمل کرلی گئی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ کامران کرامت نےضابطہ فوجداری 176 کے تحت دونوں خواتین کی ہلاکت کی جوڈیشل انکوائری مکمل کرکے رپورٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوجمع کرادی۔

رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ خواتین پر تشدد کے شواہد نہیں ملے، دونوں کو مردہ حالت میں ہسپتال لایاگیا، ان کی موت کی حتمی وجوہات کا تعین پوسٹ مارٹم اور فارنزک رپورٹس کی روشنی میں ہوسکےگا۔

دونوں خواتین کی ٹاؤن شپ تھانے منتقلی سے کچھ دیر قبل کی ایک ویڈیو بھی منظرعام پر آئی ہے جس میں دونوں خواتین بی بلاک ٹاؤن شپ کے اُس گھر کے باہر کھڑی ہیں جہاں ان پر چوری کا الزام لگا تھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خواتین کی موبائل ویڈیو کو تفتیش کا حصہ بنا دیا ہے، فارنزک اور تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے