اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی کے باعث کم آمدنی والا طبقہ آٹے کی قیمتوں میں کمی کا منتظر

07 Aug 2026
07 Aug 2026

(لاہور نیوز) بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث کم آمدنی والا طبقہ معیاری آٹے کی قیمتوں میں کمی کا منتظر ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ بنیادی ضرورت ہونے کے باوجود نجی کمپنیوں کا آٹا ان کی قوتِ خرید سے باہر ہوتا جا رہا ہے، آٹا روزمرہ استعمال کی سب سے اہم غذائی اشیاء میں شامل ہے، تاہم نجی کمپنیوں کی جانب سے مسلسل بڑھتی قیمتوں  نے گھریلو بجٹ کو شدید متاثر کیا ہے۔

مارکیٹ میں نجی کمپنیوں کے 5 کلوگرام آٹے کے تھیلے 900 سے ایک ہزار 30 روپے تک فروخت ہو رہے ہیں، جس پر صارفین  نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

شہریوں  نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ نجی کمپنیوں کے آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے مؤثر اقدامات کئے جائیں تاکہ معیاری آٹا مناسب نرخوں پر عام آدمی کی دسترس میں آ سکے اور مہنگائی سے متاثرہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے