اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نیپرا نے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کر دی، نوٹیفکیشن جاری

06 Aug 2026
06 Aug 2026

(لاہورنیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 

نوٹیفکیشن کے مطابق 25 کلوواٹ تک بجلی پیدا کرنے والے سولر صارفین کو اب نیپرا سے پیشگی اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔نیپرا نے متعلقہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کو ایسے سولر کنکشنز کی براہ راست منظوری دینے کا اختیار دے دیا ہے۔

نئے نوٹیفکیشن کے تحت 25 کلوواٹ تک کے سولر صارفین کے لیے منظوری کا عمل آسان بناتے ہوئے نیپرا سے اجازت لینے کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے