اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی سپنر نعمان علی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکاشائر کا حصہ بن گئے

06 Aug 2026
06 Aug 2026

(لاہورنیوز) پاکستان کے تجربہ کار اسپنر نعمان علی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں لنکاشائر کی نمائندگی کے لیے تیار ہیں۔

 

انگلش کاؤنٹی کلب لنکاشائر نے نعمان علی کو کاؤنٹی چیمپئن شپ کے رواں سیزن کے آخری چھ میچز کے لیے اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔39 سالہ نعمان علی 2021 میں ٹیسٹ ڈیبیو کے بعد اب تک 22 ٹیسٹ میچز میں 101 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

توقع ہے کہ وہ 20 اگست کو نارتھمپٹن شائر کے خلاف لنکاشائر کی جانب سے پہلا میچ کھیلیں گے۔کلب کے ڈائریکٹر مارک چلٹن کا کہنا ہے کہ نعمان کا ریڈ بال کرکٹ میں شاندار ریکارڈ اور وسیع تجربہ ٹیم کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوگا۔

نعمان علی نے 34 سال کی عمر میں پاکستان کے لیے ڈیبیو کیا تھا اور 2024 میں انگلینڈ کے خلاف سیریز میں 9 وکٹیں لے کر ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے