اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.16 قیمت فروخت : 41.23
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.65 قیمت فروخت : 278.15
  • یورو قیمت خرید: 320.32 قیمت فروخت : 320.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.62 قیمت فروخت : 374.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.73 قیمت فروخت : 196.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.36 قیمت فروخت : 197.71
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.60 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.96 قیمت فروخت : 905.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویسٹ انڈیز کو کم سے کم رنز پر آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے، ساجد خان

05 Aug 2026
05 Aug 2026

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اسپنر ساجد خان کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کو کم سے کم رنز پر آؤٹ کرنے کی کوشش کریں گے۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ساجد خان نے کہا کہ میں نے عبداللہ شفیق کا ساتھ دیا اور انہوں نے اچھی اننگز کھیلی، بدقسمتی سے ہمارے ٹیل اینڈرز جلدی آؤٹ ہوگئے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے بولرز نے جس طرح بولنگ کی اس سے اچھا مومینٹم مل گیا ہے، کوشش کریں گے کہ چوتھے روز اسی مومینٹم کے ساتھ جائیں اور ویسٹ انڈیز کو 60 سے 70 رنز کے اندر اندر آؤٹ کرلیں۔

ساجد خان نے کہا کہ پہلے دن کے آغاز میں وکٹ پہ کچھ نمی تھی جس کا فائدہ بولرز کو مل رہا تھا لیکن بعد ازاں وکٹ بیٹنگ کے لیے مشکل نہیں رہی۔انہوں نے کہا کہ نئی گیند سے تھوڑی مشکل ہوگی لیکن اگر کچھ وقت کریز پر رکا جائے تو رنز آسانی سے بن جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے