اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.16 قیمت فروخت : 41.23
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.65 قیمت فروخت : 278.15
  • یورو قیمت خرید: 320.32 قیمت فروخت : 320.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.62 قیمت فروخت : 374.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.73 قیمت فروخت : 196.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.36 قیمت فروخت : 197.71
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.60 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.96 قیمت فروخت : 905.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

تیسرا ہاکی ٹیسٹ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست دیدی

05 Aug 2026
05 Aug 2026

(ویب ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم نے تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست دے دی۔

اسلام آباد کے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ہاکی ٹیسٹ کے دسویں منٹ میں جنوبی کوریا نے "کم ہیون جنگ" کے گول کے ساتھ برتری حاصل کی جو پہلے مکوارٹر کے اختتام تک برقرار رہی۔

دوسرے کوارٹر میں پاکستان کیلئے "حیات ذکریا" نے فیلڈ گول کرکے اس برتری کو ختم کیا، البتہ میچ کے اگلے ہی 33 ویں منٹ میں "جینگ جی ہون" نے گول کرکے کوریا کو ایک بار پھر 1- 2 کی سبقت دلوادی۔

تیسرے کوارٹر کے 45 ویں منٹ میں پاکستان کیلئے "رانا وحید" نے دوسرا گول بنایا لیکن 5  منٹ بعد کوریا کے "کم یانگ" نے تیسرا گول کردیا۔

چوتھے کوارٹر کے 55 ویں اور 57 ویں منٹ میں پاکستان کے لئے "حنان شاھد " اور "عبدالرحمن" نے یکے بعد دیگرے دو گول کرکے  پاکستان کو 3-4 کی سبقت دلوادی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔

4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو جنوبی کوریا کے خلاف 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہوگئی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے