اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

براڈ پیک حادثہ: پانچ غیرملکی کوہ پیماؤں کی میتیں سکردو پہنچا دی گئیں

06 Aug 2026
06 Aug 2026

(لاہور نیوز) براڈ پیک پر پیش آنے والے برفانی تودے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے پانچ غیرملکی کوہ پیماؤں کی میتیں آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے سکردو منتقل کر دی گئیں۔

 

ریسکیو حکام کے مطابق آرمی ایوی ایشن نے دشوار گزار علاقے میں آپریشن مکمل کرتے ہوئے جاں بحق کوہ پیماؤں کی میتوں کو بحفاظت سکردو پہنچایا۔

یاد رہے کہ براڈ پیک پر کوہ پیمائی مہم کے دوران برفانی تودہ گرنے کے باعث ایک پاکستانی سمیت 10 کوہ پیما لاپتہ ہو گئے تھے، جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے