اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

06 Aug 2026
06 Aug 2026

(ویب ڈیسک) انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ابتدائی دو ٹیسٹ میچز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

جو روٹ 2022 کے بعد پہلی مرتبہ مستقل ٹیسٹ کپتان کی حیثیت سے ٹیم کی قیادت کریں گے اور وہ اپنے ہوم گراؤنڈ ہیڈنگلے میں پاکستان کے خلاف اس ذمہ داری کا آغاز کریں گے۔

ڈین لارنس ، اولی پوپ ، برائیڈن کارس اور سیم کک کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے جبکہ جیکب بیتھل دائیں گھٹنے کی انجری کے باعث پاکستان کے ساتھ سیریز کا حصہ نہیں ہوں گے۔

 

پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں جو روٹ کی کپتانی میں جوفرا آرچر، گس اٹکنسن ، شعیب بشیر، ہیری بروک ، برائیڈن کارس، سیم کک ، جارڈن کاکس ، بین ڈکٹ، میتھیو فشر ، ایمیلیوگے ، ڈین لارنس، اولی پوپ ، اولی رابنسن، جیمی سمتھ اور جوش ٹونگ بھی شامل ہیں۔

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 19 اگست سے لیڈز میں شروع ہو گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 27 اگست اور آخری ٹیسٹ میچ 9 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے