اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے کی کارروائی، کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر ملزم گرفتار

06 Aug 2026
06 Aug 2026

(لاہور نیوز) ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل لاہور نے کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف آئی اے لاہور زون کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت چوہدری شہزاد کے نام سے ہوئی ہے، جسے لاہور میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران حراست میں لیا گیا۔

ترجمان کے مطابق ملزم کے قبضے سے معروف رجسٹرڈ کمپنیوں کی بھاری تعداد میں جعلی مصنوعات برآمد ہوئی ہیں، ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم رجسٹرڈ کمپنیوں کی جعلی مصنوعات تیار اور فروخت کرنے کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث تھا۔

ایف آئی اے  نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے