اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.16 قیمت فروخت : 41.23
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.65 قیمت فروخت : 278.15
  • یورو قیمت خرید: 320.32 قیمت فروخت : 320.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.62 قیمت فروخت : 374.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.73 قیمت فروخت : 196.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.36 قیمت فروخت : 197.71
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.60 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.96 قیمت فروخت : 905.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نصیر آباد، خاتون نے گھریلو پریشانی کے باعث خود کشی کر لی

06 Aug 2026
06 Aug 2026

(لاہور نیوز) نصیر آباد کے علاقے میں 30 سالہ شادی شدہ خاتون نے گھریلو پریشانی کے باعث خود کشی کر لی۔

پولیس کے مطابق نئی آبادی بھابڑہ کے رہائشی عمران کی بیوی ہاجرہ بی بی  نے گھریلو پریشانی کے باعث زہریلی گولیاں نگل لیں، خاتون کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکی۔

اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، پولیس نے لاش تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے