اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.16 قیمت فروخت : 41.23
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.65 قیمت فروخت : 278.15
  • یورو قیمت خرید: 320.32 قیمت فروخت : 320.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.62 قیمت فروخت : 374.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.73 قیمت فروخت : 196.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.36 قیمت فروخت : 197.71
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.60 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.96 قیمت فروخت : 905.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اسلام پورہ: لڑکی کے کان سے بالی نوچنے والی ریکارڈ یافتہ ملزمہ گرفتار

06 Aug 2026
06 Aug 2026

(لاہور نیوز) اسلام پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کے کان سے بالی نوچنے والی ریکارڈ یافتہ سنیچر ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔

ملزمہ نے رش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لڑکی کے کان سے بالی نوچ لی، جس سے لڑکی کا کان زخمی ہو گیا۔

اطلاع ملنے پر اسلام پورہ پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کیا، جبکہ ملزمہ کی گرفتاری کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج سے مدد حاصل کی گئی۔

پولیس کے مطابق ملزمہ لاہور کے مختلف تھانوں میں چوری اور سنیچنگ کی وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے۔ ایس پی سٹی نے کہا کہ ملزمہ کو گرفتار کرکے مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ایس پی سٹی نے بروقت کارروائی اور 24 گھنٹوں کے اندر ملزمہ کی گرفتاری پر ایس ایچ او اسلام پورہ اور پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے