اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.16 قیمت فروخت : 41.23
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.65 قیمت فروخت : 278.15
  • یورو قیمت خرید: 320.32 قیمت فروخت : 320.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.62 قیمت فروخت : 374.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.73 قیمت فروخت : 196.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.36 قیمت فروخت : 197.71
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.60 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.96 قیمت فروخت : 905.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

غیرمنظورشدہ ایشین لیجنڈز لیگ میں شرکت کرنے پر سابق کرکٹرز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

05 Aug 2026
05 Aug 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے غیر منظور شدہ ایشین لیجنڈز لیگ میں سابق کرکٹرز کی شرکت کا سخت نوٹس لے لیا۔

پی سی بی کے مطابق زیمبیا میں جاری ایشین لیجنڈز لیگ کو آئی سی سی اور زیمبیا کرکٹ یونین کی منظوری حاصل نہیں۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ غیر منظور شدہ لیگ میں این او سی کے بغیر شرکت کرنے والے سابق کرکٹرز کے خلاف کارروائی ہوگی۔

غیر منظور شدہ لیگ میں شرکت کرنے والوں کو 2 سال تک پی سی بی سے این او سی جاری نہیں کیا جائے گا۔

پی سی بی کے مطابق 2  سال تک پی سی بی اور پی ایس ایل میں کوچنگ، مینٹورنگ اور دیگر ذمہ داریوں کے لیے نااہل قرار دیا جائے گا۔

پی سی بی نے موجودہ اور سابق کرکٹرز کو بیرون ملک ایونٹس میں شرکت سے قبل لازمی این او سی حاصل کرنے کی ہدایت کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے