اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.16 قیمت فروخت : 41.23
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.65 قیمت فروخت : 278.15
  • یورو قیمت خرید: 320.32 قیمت فروخت : 320.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.62 قیمت فروخت : 374.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.73 قیمت فروخت : 196.09
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.36 قیمت فروخت : 197.71
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.94 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.60 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.96 قیمت فروخت : 905.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ہاکی سکواڈ کا اعلان

05 Aug 2026
05 Aug 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 15 سے 30 اگست 2026ء تک نیدرلینڈز اور بیلجیئم میں کھیلے جانے والے ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ کے لیے 20 رکنی قومی سکواڈ اور ٹیم مینجمنٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

سکواڈ میں وقار، محمد عبداللّٰہ، سفیان خان، معین شکیل، عبدالوحید اشرف رانا، عبدالحنان شاہد، زکریا حیات، ارشد لیاقت، عديل لطیف، احمد ندیم، غضنفر علی، عماد شکیل بٹ، حماد الدین انجم، عبدالرحمٰن، افراز، عمر مصطفیٰ، ابوبکر محمود، علی رضا، عبدالمتان اور محمد عماد شامل ہیں۔

ٹیم مینجمنٹ میں ٹیم مینجر محمد اویس قرنی، ہیڈ کوچ باب جوہان ویلڈ ہوف، اسسٹنٹ کوچز کرسٹوفر جان بوون، عدنان ذاکر اور ویڈیو انالسٹ اشرف سلطان ہوں گے۔

اس حوالے سے پی ایچ ایف کے صدر محی الدین وانی نے کہا ہے کہ ہرمن کروئس نیشنل کوچنگ ایڈوائزر ہیں، ان کا کام تمام ٹیموں کو دیکھنا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہرمن کروئس ورلڈ کپ کے دوران ایڈوائزر کے طور پر وہاں موجود ہوں گے، جو دورانِ ورلڈ کپ کوچنگ میں مداخلت نہیں کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے