اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.11 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 320.19 قیمت فروخت : 320.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.02 قیمت فروخت : 374.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.20 قیمت فروخت : 195.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.89 قیمت فروخت : 198.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.96 قیمت فروخت : 74.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.65 قیمت فروخت : 904.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹرز کی تنخواہوں اور مراعات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم معطل

04 Aug 2026
04 Aug 2026

(لاہور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے تمام فارمیٹس کے کھلاڑیوں کی تنخواہ، میچ فیس، سینٹرل کنٹریکٹس، الاؤنسز، پی سی بی بجٹ اور دیگر مالی فوائد کی معلومات فراہم کرنے کا حکم معطل کر دیا۔

چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر  نے پی سی بی کی درخواست پر حکم امتناع جاری کرتے ہوئے انفارمیشن کمیشن کا 9 جولائی کا فیصلہ آئندہ سماعت تک معطل کر دیا۔

عدالت نے  پاکستان انفارمیشن کمیشن اور شہری کاشف شہزاد اعوان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

پی سی بی کے وکیل کاشف ملک ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اپنایا کہ طلب کردہ معلومات صرف ادارہ جاتی اخراجات تک محدود نہیں، انفرادی شخصیات کی ذاتی مالی معلومات اور کانفیڈینشل معاہدوں کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں۔

عدالت  نے پاکستان انفارمیشن کمیشن کے حکم پر عمل درآمد روکتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے