اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.11 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 320.19 قیمت فروخت : 320.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.02 قیمت فروخت : 374.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.20 قیمت فروخت : 195.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.89 قیمت فروخت : 198.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.96 قیمت فروخت : 74.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.65 قیمت فروخت : 904.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کامن ویلتھ گیمزمیں پاکستان کیلئے واحد میڈل جیتنے والی باکسر فاطمہ زہرہ وطن واپس پہنچ گئیں

04 Aug 2026
04 Aug 2026

(ویب ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز گلاسگو میں پاکستان کے لیے واحد میڈل جیتنے والی باکسر فاطمہ زہرہ وطن واپس پہنچ گئیں۔

وطن واپسی پر میڈلسٹ باکسر کا لاہور ایئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گیا۔ فاطمہ زہرہ نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتا ہے۔

وہ کامن ویلتھ گیمز میں میڈل حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون باکسر ہیں۔ فاطمہ زہرہ کو 60 کے جی کیٹیگری کے سیمی فائنل میں کینیڈین باکسر سے شکست ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے