اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 454.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.11 قیمت فروخت : 41.19
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 320.19 قیمت فروخت : 320.77
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.02 قیمت فروخت : 374.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.20 قیمت فروخت : 195.56
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.89 قیمت فروخت : 198.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.96 قیمت فروخت : 74.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.61 قیمت فروخت : 75.74
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.65 قیمت فروخت : 904.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں “سائلنس/نو ہارن زونز” پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ

03 Aug 2026
03 Aug 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں “سائلنس/نو ہارن زونز” پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا گیا۔

جاری کردہ مراسلے کے مطابق ہسپتالوں، تعلیمی اداروں، عدالتی کمپلیکس اور رہائشی علاقوں میں ہارن بجانے پر پابندی مزید مؤثر بنائی جائےگی، ماحولیاتی آلودگی اور شور کم کرنے کے لیے نو ہارن زونز کی ازسرِ نو نشاندہی کی جائے گی، ا سکے علاوہ ٹیپا کو شہر بھر میں معیاری “نو ہارن زون” سائن بورڈز نصب کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔

شہریوں کے تحفظِ صحت کے لیے شور کی آلودگی کے خلاف مؤثر اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیرِ اعظم پورٹل پر موصول شکایت کے بعد نو ہارن زونز پر کارروائی مزید سخت کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ سی ٹی او لاہور عبدالرحیم شیرازی نے ڈپٹی کمشنر سے نو ہارن زونز کی تازہ فہرست مانگ لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے